فٹنوٹ
a پچھلے مضمون میں ہم نے اُن چار وجوہات پر غور کِیا جن کی بِنا پر یسوع کے زمانے کے بہت سے لوگوں نے اُنہیں رد کر دیا اور اِنہی چار وجوہات کی بِنا پر آج بھی کچھ لوگ یسوع کے سچے پیروکاروں کو رد کر دیتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم چار اَور وجوہات پر غور کریں گے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ یہوواہ سے محبت کرنے والے لوگ کسی بھی چیز کو اپنے اور اُس کے بیچ کیوں نہیں آنے دیتے۔