فٹنوٹ
c تصویر کی وضاحت: مسیح کا شاگرد بننے سے پہلے پولُس نے بہت سے مسیحیوں کو اذیت دی اور اِن میں سے کئی کو قید میں ڈلوایا۔ جب پولُس نے یہ تسلیم کِیا کہ مسیح نے اُن کے لیے کیا کچھ کِیا ہے تو وہ بدل گئے اور اُنہوں نے اپنے مسیحی بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کی۔ اِن میں سے کچھ بہن بھائی شاید اُن مسیحیوں کے رشتےدار تھے جنہیں پولُس نے اذیت پہنچائی تھی۔