فٹنوٹ
c تصویر کی وضاحت: ایک بہن وقتی طور پر بےحوصلہ ہو گئی تھی لیکن پھر اُس نے اِس بات پر غور کِیا کہ پہلے وہ یہوواہ کی خدمت میں کیا کچھ کِیا کرتی تھی۔ اُس نے یہوواہ سے دُعا بھی کی۔ اُس بہن کو پکا یقین ہے کہ یہوواہ اُس کی محنت کو نہیں بھولا جو وہ پہلے کِیا کرتی تھی اور جو وہ ابھی کر رہی ہے۔