یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

d تصویر کی وضاحت‏:‏ اِن تین تصویروں میں دِکھایا گیا ہے کہ اِجلاس سے پہلے، اِس کے دوران اور اِس کے بعد کیا ہو رہا ہے۔ تصویر نمبر 1:‏ ایک بزرگ اُس شخص سے خوشی سے مل رہا ہے جو اِجلاس میں پہلی بار آیا ہے، ایک جوان بھائی اِجلاس کے لیے مائیک وغیرہ تیار کر رہا ہے اور ایک بہن، عمررسیدہ بہن کے ساتھ باتیں کر رہی ہے۔ تصویر نمبر 2:‏ بوڑھے اور جوان بہن بھائیوں نے ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے مطالعے کے دوران جواب دینے کے لیے ہاتھ کھڑے کیے ہوئے ہیں۔ تصویر نمبر 3:‏ ایک شادی‌شُدہ جوڑا عبادت‌گاہ کی صفائی کر رہا ہے، ایک ماں اپنی بچی کے ساتھ کھڑی ہے جو عطیات کے ڈبے میں پیسے ڈال رہی ہے، ایک جوان بھائی کتابوں اور رسالوں کی دیکھ‌بھال کر رہا ہے اور ایک بھائی ایک عمررسیدہ بہن کی حوصلہ‌افزائی کر رہا ہے۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں