فٹنوٹ
b اِصطلاح کی وضاحت: جب ہم کہتے ہیں کہ یہوواہ کی کلیسیا میں ہماری ایک خاص جگہ ہے تو اِس کا اِشارہ اُس کردار کی طرف ہوتا ہے جو ہم کلیسیا کو مضبوط کرنے میں ادا کرتے ہیں۔ ہم کلیسیا کو مضبوط کرنے کے لیے جو بھی کرتے ہیں، اُس کا تعلق اِس بات سے نہیں ہوتا کہ ہم کس قوم یا قبیلے سے ہیں، ہماری ثقافت یا مالی حیثیت کیا ہے یا ہم کتنے پڑھے لکھے ہیں۔