فٹنوٹ
c خروج 3:13، 14 (ترجمہ نئی دُنیا): ”لیکن موسیٰ نے سچے خدا سے کہا: ”اگر مَیں بنیاِسرائیل کے پاس جا کر اُن سے کہوں کہ ”آپ کے باپدادا کے خدا نے مجھے آپ کے پاس بھیجا ہے“ اور وہ مجھ سے پوچھیں: ”اُس کا نام کیا ہے؟“ تو مَیں اُن سے کیا کہوں؟“ اِس پر خدا نے موسیٰ سے کہا: ”مَیں جو بننا چاہتا ہوں، وہ بنوں گا۔“ پھر خدا نے کہا: ”تُم بنیاِسرائیل سے کہنا کہ ”مَیں جو بنوں گا، نے مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے۔““