فٹنوٹ
d تصویر کی وضاحت: تین مختلف بھائی فرق فرق طریقوں سے ایک ایسے بھائی کی مدد کر رہے ہیں جو یہوواہ کے پاس لوٹنا چاہتا ہے۔ وہ اُس کے ساتھ رابطے میں ہیں، اُسے اپنی محبت کا یقین دِلا رہے ہیں،اُس کی بات کو دھیان سے سُن رہے ہیں اور اُس کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔