فٹنوٹ
c تصویر کی وضاحت: بزرگوں کی جماعت کے ایک اِجلاس میں ایک عمررسیدہ بھائی کو جو ”مینارِنگہبانی“ کے مطالعے کی پیشوائی کرتا ہے، کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنے سے کمعمر بھائی کو یہ ذمےداری نبھانے کی تربیت دے۔ حالانکہ اُس عمررسیدہ بھائی کو اِس شرف سے بڑا لگاؤ ہے لیکن وہ خوشی سے بزرگوں کے فیصلے کی حمایت کر رہا ہے۔ وہ اُس بھائی کو عملی مشورے دے رہا ہے اور دل سے اُس کی تعریف کر رہا ہے۔