فٹنوٹ
a یہوواہ کی تنظیم ایک پُرامن تنظیم ہے۔ لیکن اگر ہم اپنے دل میں حسد کو جگہ دیں گے تو یہ امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ اِس مضمون میں ہم کچھ ایسی وجوہات پر غور کریں گے جو حسد کا باعث بن سکتی ہیں۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہم حسد کرنے کے نقصاندہ رُجحان کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں اور امن کو فروغ کیسے دے سکتے ہیں۔