فٹنوٹ
b تصویر کی وضاحت : چاروں منظروں میں ایک باپ کو اُس کے بیٹے یا بیٹی کے ساتھ دِکھایا گیا ہے: (1) ایک باپ بڑی توجہ سے اپنے بیٹے کی بات سُن رہا ہے۔ (2) ایک باپ نے اپنی بیٹی کو کھانا فراہم کِیا ہے۔ (3) ایک باپ اپنے بیٹے کی تربیت کر رہا ہے۔ (4) ایک باپ اپنے بیٹے کا حوصلہ بڑھا رہا ہے۔ چاروں منظروں کے پیچھے یہوواہ کا ہاتھ دِکھایا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہوواہ بھی ایسے ہی طریقوں سے ہمارے لیے محبت ظاہر کرتا ہے۔