فٹنوٹ
a جب ہم یہوواہ کے بارے میں سوچتے ہیں تو اکثر ہمارے ذہن میں یہ آتا ہے کہ وہ ہمارا خالق اور حاکمِاعلیٰ ہے۔ لیکن ہمارے پاس بہت سی ایسی وجوہات ہیں جن کی بِنا پر ہم اُسے ایک باپ خیال کر سکتے ہیں، ایسا باپ جو ہم سے بےاِنتہا پیار کرتا ہے اور ہماری مدد کرنا چاہتا ہے۔ اِس مضمون میں اِنہی وجوہات پر بات کی جائے گی۔ یہ مضمون ہمارے اِس یقین کو بھی مضبوط کرے گا کہ یہوواہ ہمیں کبھی ترک نہیں کرے گا۔