فٹنوٹ
a پولُس رسول کو اپنی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اِن مشکلات میں اُنہیں اپنے کچھ ہمخدمتوں سے بڑی تسلی ملی۔ اِس مضمون میں ہم تین ایسی خوبیوں پر بات کریں گے جن کی وجہ سے یہ ہمخدمت دوسروں کو اچھی طرح سے تسلی دینے کے قابل ہوئے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہم اُن کی مثال پر عمل کرتے ہوئے دوسروں کو عملی طریقوں سے تسلی کیسے دے سکتے ہیں۔