فٹنوٹ
i تصویر کی وضاحت: فروری 2019ء میں بھائی گیرٹ لوش نے جو کہ گورننگ باڈی کا حصہ ہیں، جرمن زبان میں ”ترجمہ نئی دُنیا“ کا نظرثانیشُدہ ایڈیشن ریلیز کِیا۔ اِس پر سامعین خوشی سے جھوم اُٹھے تھے۔ آجکل جرمنی میں مبشر جیسے کہ یہ دو بہنیں، مُنادی کے کام میں خوشی سے نئی بائبل اِستعمال کر رہے ہیں۔