فٹنوٹ
c خیمۂاِجتماع میں جو بخور جلایا جاتا تھا، اُسے پاک خیال کِیا جاتا تھا۔ قدیم اِسرائیل میں یہ بخور صرف یہوواہ کی عبادت کے سلسلے میں اِستعمال ہوتا تھا۔ (خر 30:34-38) اِس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ پہلی صدی عیسوی کے مسیحی عبادت کے دوران بخور جلاتے تھے۔