فٹنوٹ
a احبار کی کتاب میں وہ قوانین درج ہیں جو یہوواہ نے قدیم اِسرائیلی قوم کو دیے تھے۔ مسیحیوں کے طور پر ہم اِن قوانین کے پابند نہیں ہیں۔ لیکن ہم اِن پر غور کرنے سے فائدہ ضرور حاصل کر سکتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ احبار کی کتاب میں ہمارے لیے کون سے اہم سبق پائے جاتے ہیں۔