یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

d تصویر کی وضاحت‏:‏ پہلا قدم:‏ ایک بھائی اور بہن کنگڈم ہال میں آئے ہیں۔ اپنے ہم‌ایمانوں کے ساتھ مل کر عبادت کرنے سے وہ پاک روح کی مدد سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں کیونکہ اِجلاسوں میں پاک روح کام کرتی ہے۔ دوسرا قدم:‏ وہ اِجلاس کی تیاری کر کے آئے ہیں اور بھائی اِجلاس میں جواب دے رہا ہے۔ پاک روح کی مدد سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے ہمیں ایسے ہی دو اِقدام اِن کاموں کے سلسلے میں بھی اُٹھانے چاہئیں:‏ پاک کلام کا مطالعہ کرنا، مُنادی کرنا اور یہوواہ سے دُعا کرنا۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں