فٹنوٹ
a ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے غیرایمان رشتےدار یہوواہ کے بارے میں سیکھیں۔ لیکن یہ فیصلہ کرنا اُن کے ہاتھ میں ہے کہ آیا وہ یہوواہ کی عبادت کریں گے یا نہیں۔ اِس مضمون میں ہم کچھ ایسے طریقوں پر غور کریں گے جن سے ہم اپنے رشتےداروں کو بادشاہت کا پیغام سننے کی طرف مائل کر سکتے ہیں۔