فٹنوٹ
a اگر حکومت یہوواہ کی عبادت کرنے پر پابندی لگا دیتی ہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اِس مضمون میں یہ بتایا جائے گا کہ ایسے حالات میں ہمیں کون سے کام کرنے چاہئیں اور کن کاموں سے خبردار رہنا چاہیے۔ اِن مشوروں پر عمل کرنے سے ہم خدا کی خدمت جاری رکھنے کے قابل ہوں گے۔