فٹنوٹ
d متاثرہ بچے سے یہ ہرگز نہیں کہا جاتا کہ وہ زیادتی کے ملزم کی موجودگی میں بزرگوں سے بات کرے۔ والدین میں سے کوئی یا کوئی اَور قابلِبھروسا شخص بزرگوں کو بچے کے دیے ہوئے بیان کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ اِس طرح بچے کو مزید کرب سے بچایا جا سکتا ہے۔