یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

b اِصطلاح کی وضاحت:‏ جب کوئی بالغ شخص کسی بچے کو اپنی جنسی ہوس کی تسکین کے لیے اِستعمال کرتا ہے تو وہ اُس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا ہے۔ جنسی زیادتی میں جنسی ملاپ کرنا؛ مُنہ کے ذریعے جنسی اعضا کی چھیڑچھاڑ کرنا؛ مقعد کے ذریعے جنسی عمل کرنا؛ جنسی اعضا، چھاتیوں یا کولہوں کو سہلانا یا دیگر غیراخلاقی حرکتیں کرنا شامل ہے۔ یاد رہے کہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کا اِس میں کوئی قصور نہیں ہوتا کیونکہ اُس کا تو فائدہ اُٹھایا گیا ہوتا ہے۔ جس بچے کے ساتھ ایسا شرم‌ناک فعل کِیا جاتا ہے، اُسے اِس کی وجہ سے سخت نقصانات پہنچتے ہیں۔ زیادہ‌تر صورتوں میں لڑکیاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں لیکن بہت سے لڑکوں کو بھی اِس کا شکار بنایا جاتا ہے۔ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے زیادہ‌تر اشخاص مرد ہوتے ہیں لیکن کچھ عورتیں بھی اِس ناپاک فعل کے ذریعے اپنی ہوس پوری کرتی ہیں۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں