فٹنوٹ
e تصویر کی وضاحت: یسوع مسیح، شمعون نامی فریسی کے گھر کھانا کھا رہے ہیں۔ ایک عورت جو شاید جسمفروش ہے، اُس نے ابھی ابھی یسوع کے پاؤں اپنے آنسوؤں سے دھوئے ہیں، اِنہیں اپنے بالوں سے پونچھا ہے اور اِن پر تیل ڈالا ہے۔ شمعون کو اُس عورت کی اِس حرکت پر اِعتراض ہے جبکہ یسوع اُس عورت کی حمایت میں بول رہے ہیں۔