فٹنوٹ
a ہم سب کو ایسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ہمارے اِطمینان کو چھین سکتی ہیں۔ اِس مضمون میں ہم غور کریں گے کہ یسوع مسیح نے اپنے اِطمینان کو برقرار رکھنے کے لیے کون سے تین کام کیے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ یہ تین کام کرنے سے ہم بھی سخت مشکلات میں اپنے اِطمینان کو کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں۔