فٹنوٹ
b اِصطلاح کی وضاحت: اِس آیت اور مضمون میں لفظ ”ترس“ کا مطلب ہمدردی ہے جو اُن لوگوں کے لیے محسوس کی جاتی ہے جنہیں تکلیفوں یا بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو۔ اِس احساس سے ہمیں یہ ترغیب ملتی ہے کہ ہم لوگوں کی مدد کرنے کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، وہ کریں۔