فٹنوٹ
a یہ مضمون اُن چار مضامین میں سے پہلا ہے جن میں ہمارے اِس یقین کو مضبوط کِیا جائے گا کہ یہوواہ کو ہماری فکر ہے۔ باقی تین مضامین ”مینارِنگہبانی“ کے مئی 2019ء کے شمارے میں شائع کیے جائیں گے۔ اُن مضامین کے عنوان یہ ہوں گے: ”مسیحی کلیسیا میں محبت اور اِنصاف کی اہمیت،“ ”بُرائی سے بھری دُنیا میں محبت اور اِنصاف“ اور ”زیادتی کا شکار ہونے والوں کو تسلی کیسے دیں؟“