فٹنوٹ
a دوسروں کے لیے قدر ظاہر کرنے کے حوالے سے ہم یہوواہ خدا، یسوع مسیح اور اُس کوڑھی سے کیا سیکھ سکتے ہیں جس کا تعلق سامری قوم سے تھا؟ اِس مضمون میں ہم اِن کے علاوہ کچھ اَور مثالوں پر بھی غور کریں گے۔ ہم دیکھیں گے کہ قدر ظاہر کرنا اِتنا اہم کیوں ہے اور ہم کن طریقوں سے ایسا کر سکتے ہیں۔