فٹنوٹ
a مسیح کی موت کی یادگاری تقریب جمعہ، 19 اپریل 2019ء کو شام کے وقت منائی جائے گی۔ یہ سال کا سب سے اہم اِجلاس ہوگا۔ ہم اِس اِجلاس میں کیوں جائیں گے؟ ظاہری بات ہے کہ ہم یہوواہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ جب ہم یادگاری تقریب اور اپنے ہفتہوار اِجلاسوں میں جاتے ہیں تو اِس سے ہمارے بارے میں کیا ظاہر ہوتا ہے۔