فٹنوٹ
a ہم جلد ہی یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب میں حاضر ہونے والے ہیں۔ اِس سادہ سی تقریب سے ہمیں یسوع کی خاکساری، دلیری اور محبت کے بارے میں کافی کچھ پتہ چلتا ہے۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم اِن اہم خوبیوں کو ظاہر کرنے کے سلسلے میں یسوع کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں۔