فٹنوٹ
b اِصطلاح کی وضاحت: یہوواہ خدا نے ہمیں یہ صلاحیت دی ہے کہ ہم اپنے خیالات، احساسات اور کاموں کو جانچ سکیں اور پھر اِس کے مطابق خود کو صحیح یا غلط قرار دے سکیں۔ بائبل میں اِس صلاحیت کو ضمیر کہا گیا ہے۔ (روم 2:15؛ 9:1) بائبل کے مطابق تربیتیافتہ ضمیر سے مُراد ایسا ضمیر ہے جو بائبل میں پائے جانے والے یہوواہ کے معیاروں کی روشنی میں یہ طے کرتا ہے کہ ہماری سوچ، باتیں یا کام صحیح ہیں یا غلط۔