فٹنوٹ
a کیا ہم یہوواہ کے وفادار رہیں گے یا کیا ہم شیطان کو یہ اِجازت دیں گے کہ وہ ہمیں خدا سے دُور کر دے؟ اِس سوال کے جواب کا اِنحصار اِس بات پر نہیں کہ ہم پر کتنی بڑی آزمائش آتی ہے بلکہ اِس بات پر ہے کہ ہم اپنے دل کی کتنی اچھی طرح حفاظت کرتے ہیں۔ لفظ ”دل“ سے کیا مُراد ہے؟ شیطان ہمارے دل کو آلودہ کرنے کی کوشش کیسے کرتا ہے؟ اور ہم اپنے دل کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ اِس مضمون میں اِن اہم سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔