فٹنوٹ
a کچھ مائیں جنہیں بچے کی پیدائش کے فوراً بعد ڈپریشن ہو جاتا ہے، اُنہیں اپنے بچے کے ساتھ قریبی تعلق قائم کرنا مشکل لگ سکتا ہے۔ لیکن اُنہیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ اِس میں اُن کی کوئی غلطی ہے۔ امریکہ کے اِدارے یو ایس نیشنل اِنسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے مطابق عورتوں کو یہ ڈپریشن ”فرق فرق جسمانی اور جذباتی عناصر کی بِنا پر ہو سکتا ہے۔ . . . لیکن یہ ماں کے کچھ کرنے یا نہ کرنے سے نہیں ہوتا۔“