فٹنوٹ
a بہت سے لوگوں نے دیکھا ہے کہ پاک کلام کا ترجمہ ”کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا“ درست، آسان اور قابلِبھروسا ہے۔ یہ ترجمہ یہوواہ کے گواہوں نے شائع کِیا ہے اور یہ 130 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہے۔ آپ اِسے ویبسائٹ jw.org سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں یا پھر آپ JW Library ایپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جس پر یہ ترجمہ موجود ہے۔ اگر آپ اِس ترجمے کی چھپی ہوئی کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہوواہ کے گواہ اِسے آپ تک پہنچا سکتے ہیں۔