فٹنوٹ
b سپتواجنتا کا مطلب ہے: ”ستر۔“ اِس ترجمے پر کام تیسری صدی قبلازمسیح میں مصر میں شروع ہوا اور شاید 150 قبلازمسیح میں ختم ہوا۔ یہ ترجمہ آج بھی بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ عالم مشکل عبرانی لفظوں اور عبارتوں کا مطلب سمجھنے کے لیے اِس سے مدد لیتے ہیں۔