فٹنوٹ
b بنیاِسرائیل نے کنعانی قوم کے خلاف جنگ کرنے سے پہلے اُسے صلح کا پیغام نہیں بھیجا تھا۔ اِس کی کیا وجہ تھی؟ اِس کی وجہ یہ تھی کہ خدا نے پہلے ہی 400 سال تک اِس بات کا اِنتظار کِیا تھا کہ کنعانی قوم بُرے کاموں کو چھوڑ دے۔ جب بنیاِسرائیل نے کنعانی قوم پر حملہ کِیا تو اُس وقت زیادہتر کنعانی بہت ہی بُرے کام کر رہے تھے۔ (پیدایش 15:13-16) اِس لیے اُنہیں ہلاک کر دیا گیا۔ لیکن کچھ کنعانی بُرے کاموں سے باز آ گئے تھے اِس لیے اُنہیں چھوڑ دیا گیا۔—یشوع 6:25؛ 9:3-27۔