فٹنوٹ
a یہ مضمون اور اگلا مضمون خاص طور پر بزرگوں کے لیے ہے۔ لیکن کلیسیا کے ہر رُکن کو اِن مضامین میں دلچسپی لینی چاہیے۔ اِس کی کیا وجہ ہے؟ کیونکہ اِن مضامین کے ذریعے تمام بپتسمہیافتہ بھائیوں کی یہ سمجھنے میں مدد کی گئی ہے کہ کلیسیا میں اَور ذمےداریاں اُٹھانے کے لائق بننے کے لیے اُنہیں تربیت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ جب کلیسیا میں زیادہ تربیتیافتہ بھائی ہوں گے تو سب کو فائدہ ہوگا۔