فٹنوٹ
d سچ ہے کہ خدا کے کلام میں ایسی باتیں بھی ہیں جنہیں ”سمجھنا مشکل ہے“ جیسے کہ پولُس رسول کے خط میں لکھی کچھ باتیں۔ لیکن بائبل کو لکھنے والوں نے اِسے خدا کی پاک روح کی مدد سے لکھا ہے۔ اِسی روح کی مدد سے آج ہم بھی بائبل کی سچائیوں کو سمجھنے کے قابل ہوتے ہیں یہاں تک کہ ’خدا کی تہہ کی باتوں‘ کو بھی۔—2-پطر 3:16، 17؛ 1-کر 2:10۔