فٹنوٹ
a سائنسدان بڑھاپے اور موت کے اسباب کو جاننے کی کوشش میں ہیں۔ اِس سلسلے میں ہماری کتاب انسائٹ آن دی سکرپچرز میں لکھا ہے: ”سائنسدان اِس حقیقت کو نظرانداز کرتے ہیں کہ خالق نے ہی آدم اور حوا کو موت کی سزا سنائی تھی۔ اِس لیے وہ یہ بات بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اِنسانوں میں موت کا عمل کیسے شروع ہوا۔“—جِلد 2، صفحہ 247۔