فٹنوٹ
a پُرانے زمانے میں یہ رواج تھا کہ اگر کوئی آدمی بےاولاد مر جاتا تو اُس کا بھائی اُس کی بیوہ سے شادی کرتا تھا۔ یوں وہ دیور کا حق ادا کرتا تھا اور اپنے بھائی کے لیے اولاد پیدا کرتا تھا تاکہ اُس کے بھائی کی نسل قائم رہے۔—پید 38:8؛ است 25:5، 6۔