فٹنوٹ
a فلپیوں ۱:۹-۱۱ (کیتھولک ترجمہ): ”اور مَیں یہ دُعا کرتا ہوں کہ تمہاری محبت۔ معرفت اور کمال ادراک کے ساتھ زیادہ بڑھتی چلی جائے تاکہ تُم بہتر چیزوں کا اِمتیاز کر سکو اور مسیحؔ کے دن تک صافدل رہو اور ٹھوکر کا باعث نہ ہو۔ اور خدا کے جلال اور حمد کے لئے یسوؔع مسیح کے وسیلے سے صداقت کے پھل سے لدے رہو۔“