یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

a پُرانے یہودی عالموں نے اِس آیت میں اصطلا‌ح ”‏تیری جان“‏ کی بجائے ”‏میری جان“‏ استعمال کی۔ یوں اُنہوں نے یہ تاثر دیا کہ یرمیاہ نبی اپنے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ اُن کا خیال تھا کہ لفظ جان خدا کے لئے استعمال کرنے سے خدا کی بے‌ادبی ہوگی کیونکہ پاک صحیفوں میں یہ لفظ زمینی مخلوق کے لئے استعمال کِیا گیا ہے۔ لیکن بائبل میں خدا کے لئے اکثر ایسے الفاظ استعمال کئے گئے ہیں جو عموماً انسانوں کے لئے کئے جاتے ہیں تاکہ ہم اُسے بہتر طور پر جان سکیں۔ بائبل میں لفظ جان، زندگی یا پوری ہستی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اِس لئے جب یرمیاہ نبی نے کہا کہ ”‏تیری جان مجھے یاد کرے گی“‏ تو وہ دراصل یہ کہہ رہے تھے کہ ”‏تو“‏ یعنی یہوواہ خدا مجھے یاد کرے گا۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں