فٹنوٹ
b داؤد ایک ایسے برّے کی طرح بھی تھا جو اپنے چرواہے پر پورا بھروسہ رکھتا ہے۔ داؤد نے کہا: ”[یہوواہ] میرا چوپان [یعنی چرواہا] ہے۔ مجھے کمی نہ ہوگی۔“ (زبور ۲۳:۱) وہ یہوواہ خدا ہی سے تحفظ اور راہنمائی کی آس رکھتا تھا۔ یاد رکھا جائے کہ یوحنا بپتسمہ دینے والے نے یسوع کو ”خدا کا برّہ“ کہا تھا۔—یوح ۱:۲۹۔