یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

c یہ بات غورطلب ہے کہ یسوع کی خدمتگزاری سے متعلق بیان میں اُس کی ماں، بھائیوں اور بہنوں کا ذکر ملتا ہے لیکن یوسف کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یوسف غالباً وفات پا چکا تھا۔ مثال کے طور پر، قانا میں شادی کی ضیافت میں مریم پیش‌پیش تھی لیکن یوسف کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔ (‏یوحنا ۲:‏۱-‏۱۱‏)‏ ایک اَور موقع پر ہم دیکھتے ہیں کہ یسوع کے آبائی شہر کے لوگوں نے اُسے یوسف کی بجائے ”‏مرؔیم کا بیٹا“‏ کہا۔—‏مرقس ۶:‏۳‏۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں