فٹنوٹ
a ایک شخص کی جسامت سے اِس بات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ آیا وہ حد سے زیادہ کھانے کی عادت میں مبتلا ہے یا نہیں۔ ایک دُبلاپتلا شخص بھی کھانےپینے کے معاملے میں لالچی ہو سکتا ہے۔ کئی اشخاص کسی بیماری کی وجہ سے موٹے ہو جاتے ہیں یاپھر وہ خاندانی طور پر زیادہ جسامت رکھتے ہیں۔ چاہے ایک شخص موٹا ہو یا دُبلا، اُسے اُس وقت کھاؤ قرار دیا جا سکتا ہے جب وہ کھانے کے معاملے میں نہایت لالچی ہو اور حد سے زیادہ کھانے کی عادت رکھتا ہو۔—مینارِنگہبانی نومبر۱، ۲۰۰۴ میں مضمون ”سوالات از قارئین“ کو بھی دیکھیں۔