فٹنوٹ a سیاقوسباق سے ظاہر ہوتا ہے کہ یعقوب کے ذہن میں بنیادی طور پر کلیسیا میں موجود بزرگ یا ”اُستاد“ تھے۔ (یعقو ۳:۱) اگرچہ اِن اشخاص کو خدائی حکمت ظاہر کرنے کے سلسلے میں اچھی مثال قائم کرنی چاہئے مگر ہم سب یعقوب کی مشورت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔