فٹنوٹ
a قدیم وقتوں میں، جو دُشمن گرفتار ہو جاتے تھے اُن سے چکی پسوانے کا کام لیا جاتا تھا۔ جیسےکہ سمسون اور دیگر اسرائیلیوں سے بھی یہ کام لیا گیا۔ (قضاۃ ۱۶:۲۱؛ نوحہ ۵:۱۳) لیکن آزاد عورتیں صرف اپنے گھرانے کیلئے اناج پیسا کرتی تھیں۔—ایوب ۳۱:۱۰۔