یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

a ان نو نکات کو ”‏مبارک‌بادیاں“‏ بھی کہا جاتا ہے۔ ہر ایک مبارک‌بادی یونانی لفظ مکاریوس سے شروع ہوتی ہے جسکا ترجمہ اکثر لفظ ”‏مبارک“‏ سے کِیا گیا ہے۔ لیکن یونانی زبان میں لفظ مکاریوس دراصل ”‏خوش“‏ کا مفہوم رکھتا ہے۔ اسلئے بائبل کے دیگر ترجموں میں متی ۵:‏۳-‏۱۱ میں لفظ ”‏مبارک“‏ کی بجائے لفظ ”‏خوش“‏ استعمال کِیا گیا ہے۔‏

‏[‏صفحہ ۶ پر بکس/‏تصویر]‏

ایسی خوبیاں جو خوشحالی کا باعث بنتی ہیں

محبت سے پیش آنے والے شخص کیساتھ لوگ بھی محبت سے پیش آئینگے۔‏

شادمانی آپکو مشکلات اور مسائل سے نپٹنے کی طاقت بخشتی ہے۔‏

سلامت‌روی کی بِنا پر آپ امن بڑھائینگے اور دوسروں سے جھگڑا نہیں کرینگے۔‏

صبر سے کام لیتے ہوئے آپ اذیت سہتے وقت بھی خوش رہ سکتے ہیں۔‏

مہربانی سے پیش آنے والے شخص کیساتھ لوگ دوستی کرنا چاہتے ہیں۔‏

نیکی کرنے والا شخص جب مصیبت میں پڑتا ہے تو لوگ خوشی سے اُسکی مدد کرتے ہیں۔‏

ایمان لانے والے شخص کی راہنمائی خدا کرتا ہے۔‏

حلم ایک ایسی خوبی ہے جو آپکو ہر صورتحال میں سکون کا احساس دلا سکتی ہے۔‏

پرہیزگاری کی بِنا پر آپ طرح طرح کے غلط کاموں سے بچے رہینگے۔‏

‏[‏صفحہ ۷ پر تصویریں]‏

آپ اپنی روحانی ضروریات پوری کرنے سے ہی حقیقی خوشی حاصل کر سکتے ہیں

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں