فٹنوٹ
a کھجور کے درخت پر لگنے والے ہر گچھے میں ۱،۰۰۰ سے زائد کھجوریں ہو سکتی ہیں اور ایک گچھے کا وزن ۸ کلو سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔ ایک مصنف کا اندازہ ہے کہ ”اپنی زندگی کے دوران ہر پھلدار کھجور کا درخت اپنے مالکان کو ۵۰ تا ۷۵ من کھجوریں مہیا کرتا ہے۔“