فٹنوٹ
a پہلی صدی س.ع. میں برنباس نامی لاوی نے اپنی جائیداد بیچ کر تمام رقم یروشلیم میں موجود ضرورتمند ساتھی مسیحیوں کی مدد کیلئے دے دی تھی۔ یہ جائیداد فلسطین یا قبرص کہیں بھی ہو سکتی تھی۔ ممکن ہے کہ یہ کوئی تدفین کی جگہ ہو جسے برنباس نے یروشلیم میں خرید رکھا تھا۔—اعمال ۴:۳۴-۳۷۔