فٹنوٹ
b رانا راراکو کے آتشفشانی مقامات پر پتھروں پر بہت سی عبارتیں کندہ ہیں۔ اسی جگہ پر اس جزیرے پر حکومت کرنے کیلئے لوگوں میں مقابلہ ہوا تھا۔ اس میں پہاڑ کی چوٹی سے نیچے اُترنا، ایک چھوٹے جزیرے تک تیر کر جانا، مقامی پرندے کا انڈا حاصل کرنا، واپس جزیرے تک تیر کر آنا اور ثابت انڈے کیساتھ پہاڑ کی چوٹی سر کرنا شامل تھا۔