یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

a اِسی حوالے سے آرمینیا کے لوگ اپنے ملک کو ”‏ارارط کی سرزمین“‏ بھی  کہتے  ہیں۔ وہ کیوں؟ پُرانے زمانے میں آرمینیا ایک بہت بڑی سلطنت تھی جس کے علاقے میں کوہِ‌ارارط شامل تھا۔ اِسلئے بائبل کا ایک پُرانا ترجمہ یونانی سپتواُجنتا یسعیاہ ۳۷:‏۳۸ میں ”‏ارارط کی سرزمین“‏ کے لئے لفظ ”‏آرمینیا“‏ استعمال کرتا ہے۔ آج کوہِ‌اراراط ترکی کا ایک حصہ ہے اور اُس کی مشرقی سرحد کے نزدیک واقع ہے۔‏

‏[‏صفحہ ۱۲ پر تصویر]‏

لووا مارگاریان اپنے مقدمے کے دوران

‏[‏صفحہ ۱۳ پر تصویر]‏

بھائی مارگاریان اپنے خاندان کیساتھ

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں