یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

a اگر آپ یسوع کے فدیہ کی قربانی کے بارے میں زیادہ جاننا چاہتے ہیں  تو یہوواہ کے گواہوں کی شائع‌کردہ کتاب علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کا مطالعہ کیجئے۔‏

‏[‏صفحہ ۶ پر بکس/‏تصویریں]‏

‏”‏یہ میرا بدن ہے“‏ کا کیا مطلب ہے؟‏

جب یسوع نے یہ کہا کہ ”‏دروازہ مَیں ہوں“‏ اور ”‏انگور کا حقیقی درخت مَیں ہوں“‏ تو وہ یہ نہیں کہنا چاہتا تھا کہ اصل میں وہ ایک دروازہ یا ایک انگور کا درخت تھا۔ (‏یوحنا ۱۰:‏۷؛‏ ۱۵:‏۱‏)‏ اسی طرح دی نیو جیروصلم بائبل کے مطابق جب یسوع کہتا ہے کہ ”‏یہ پیالہ نیا عہد ہے،“‏ تو اِسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ پیالہ نیا عہد بن جاتا ہے۔ اِسی طرح جب یسوع یہ کہتا ہے کہ روٹی اُسکا بدن ہے تو وہ یہ کہنا چاہتا ہے کہ روٹی اُسکے بدن کی علامت ہے۔ بائبل کے ایک اَور ترجمے چارلز بی ولیمز کے مطابق یسوع نے روٹی کے بارے میں کہا کہ ”‏یہ میرے بدن کی نشانی ہے۔“‏—‏لوقا ۲۲:‏۱۹، ۲۰‏۔‏

‏[‏صفحہ ۵ پر تصویر]‏

بے‌خمیری روٹی اور مے یسوع کے کامل بدن اور اُس کے بہائے ہوئے خون کی موزوں‌علامات ہیں

‏[‏صفحہ ۷ پر تصویر]‏

یسوع کی موت کی یادگار یہوواہ خدا اور یسوع مسیح کی محبت کی یاد کو تازہ کرتی ہے

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں